پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13325 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 25 روپیہ بہتر ہے۔ جے ڈی ڈبلیو پیر کی پیمنٹ پر 13350 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13560 کا بھرپور خریدار ھے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13910/18 کا بھرپور خریدار ھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔