پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13250 تک کام ہوے ہیں۔ یونائیٹڈ بھی 13250 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو کی کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13525 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ھے۔