پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آمدن میں مال ہیں۔ جبکہ ابھی جنوری فروری شپمنٹ کر کے مال ملتے ہیں۔ جنوری شپمنٹ کے ری سیل میں 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 146.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔