پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائٹڈ 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13480/13490 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔