پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور دادو کوالٹی 3200 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔