پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی 242/244 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور فارمر ڈریس مال 250 روپیہ کلو۔جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 262/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں مال تو کم ہیں لیکن انویسٹرز بھی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں مال بیچ کر فارغ ہو گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے اونچی ہے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔