پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کویٹہ منڈی میں 62500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 72000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے۔ فیصل آباد منڈی میں فل حال سیلنگ کم ہے۔کیونکہ ٹریڈرز نے پچھلے دونوں مال اوپر ریٹوں میں خریدے ہیں اور اب مارکیٹ ڈاؤن ہو گئ ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں دے رہےہیں۔ تاہم کوئٹہ سے مال مل جاتے ہیں۔