پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 186 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 191.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پچھلے دنوں مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہوئ ہے لیکن کوئ خاطر خواہ پریشر نہیں آیا۔ فل حال لوکل میں جزبات بہتر ہیں۔