پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار دادو منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سبی منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3400 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 1/1.5 گاڑی آمدن تھی۔ 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جہاں پرچون میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ مال کم ہیں۔