پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13525 جیسے ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری 13755/60 جیسے حالات ھیں۔ تھوڑا سا ٹھہراؤ محسوس ہو رہا ہے لیکن اوور آل تیزی کا رجحان ھے