پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 13775 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ تھوڑی کم ھے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ مارکیٹ دوبارہ سیٹ ہو جائے گی۔