+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2024 15:03:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست ہے۔ ٹریڈرز پیمنٹوں میں مصروف ہیں۔ تاہم حاضر میں مال کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ جہاں کہیں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔