پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19700/19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی مال خریدتا ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ زیادہ تر انویسٹرز مال بیچ کر دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔