پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال حاضر میں مال کم ہیِں۔ جس کی وجہ سے تھوڑی بہت بھی ڈیمانڈ نکلتی ہے تو مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے اونچی ہے۔ لوکل مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔