پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم اوپن ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کا 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ باقی ملوں کی اپڈیٹ تھوڑی دیر تک کر دیں گے۔