پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ صبح کی پیمنٹ پر 12900 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیر کی پیمنٹ پر 12925 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13465 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے باقی ملوں کے ریٹ تھوڑی دیر تک آپدیٹ کرتے ہیں۔