پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں حیدر آباد منڈی میں 5450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئ مونگ کے 5650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ابھی صحیح کام شروع نہیں ہوئے۔ چھٹی جیسا ماحول ہی ہے۔ تاہم سیلنگ کم ہے کیونکہ لائنوں پر مزید بارشوں کے امکانات ہیں جس کی وجہ سےمونگ کی فصل کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔