پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 175.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 جنوری 177.5 جبکہ 10 جنوری 178.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال فارورڈ کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔