پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6750 ملتان 6625 جبکہ فیصل آباد 6500 روپیہ من پہ رکا ہوا تھا۔ کراچی 162/63 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ سینٹرل پنجاب میں بارشوں کی وجہ سے ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے آج کوئی خاطر خواہ کام نہیں ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی دیکھنے کو ملا ہے۔ دوسری تمام دالوں میں کام بالکل نہیں تھا۔ اس لئے آج شام کی اپڈیٹ نہیں دی جاے گئ دوسری دالوں کی۔