پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9150/9250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی بھی تھوڑی ہے۔ تاہم مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ ٹریڈرز سیلنگ نہیں دیتے ہیں مال ہولڈ کرکے بیٹھے ہیں۔ ابھی کافی ٹائم ہے۔ جنوری فروری میں اچھی تیزی بن سکتی ہے۔