پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 12825 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13475 کا خریدار بن جاتا ہے۔ فارورڈ میں سیلنگ بہت کم آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔