پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور سوموار پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 175 جبکہ 5 فروری پیمنٹ پر 182/183 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔