پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 12850 جبکہ اتحاد 12875 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تھوڑی بہت نرم ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13450 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ وقتی طور پر نرم ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے مال ہاتھ میں رکھ کر چلیں۔