پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ میں 8850/8900 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 60 دن کی پیمنٹ پر 9600 تک کام ہو گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے فل الحال وارہ نہیں ہے۔ مونگ ثابت میں زبردست قسم کی تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔