پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 12775 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13385 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ فل الحال ریٹیل میں کام کاج سست ھے۔