پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 72000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ کوئٹہ منڈی میں کام نہیں ہے۔ٹریڈرز نے مال فیصل آباد بھیج دئے ہیں کمیشن پر مال بیچنے کے لیے۔ کیونکہ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے وہ اپنا مال جلد از جلد بیچنا چاہتے ہیں۔ پڑتا کم ہے اور اچھا نفع ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 80000 انڈین جبکہ 83000 ایرانی زیرے کے بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔