پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 230 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ آج فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں کوئ کام کاج نہیں ہیں۔ زیادہ تر کاروباری حضرات سیٹوں پر نہیں آئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 210.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ کرمسن 780 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 178.14 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔