پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔