پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 33500/34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 35000/36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی مارکیٹ مکمل طور پر کھلی نہیں ہے۔ کام کاج نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔