+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2023 14:48:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13075 جبکہ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 13100 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈھرکی 13050 اور ایس جی ایم 12900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ریٹیل میں کام کاج سست ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کی 13725 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔