پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔
ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 155 جبکہ پرولائن جوار 215 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے
سدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں اوکاڑہ منڈی بند ہے۔ تاہم ملتان میں بھی کام کاج نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پنجاب بھر میں بھرپور بارشیں ہورہی ہیں جمعرات سے بارشوں کا سپیل دوبارہ شروع ہو رہا ہے جو کہ 18/19 جولائی تک رہے گا۔ تقریباً پورے پاکستان میں بارشیں متوقع ہیں امید ہے بارشوں کے بعد ڈیمانڈ نکلے گی۔