پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13875 سے 13900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں کام کل کی نسبت کم ہے۔ تھوڑی بہت کم ہو کر دوبارہ چل پڑے گی