پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سرگودھا زون بھلوال 13600 جوہر آباد 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 13450 کسان 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ انتہائ گرم ہے 13100/13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13965 تک کام ہو گئے ہیں۔فارورڈ کے سودوں کی بیچ کم ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔