پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔ آہستہ آہستہ کر کے سپورٹنگ ریٹ اوپر آ گئے ہیں جبکہ سٹاکسٹ نے کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ سٹاکسٹ مظبوط ہی بیٹھے ہیں۔