پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12700 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج بند مارکیٹ میں بھی 25/50 کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 18 دسمبر کی پیمنٹ پر 12800 کا خریدار بن گیا ہے۔ جبکہ جنوری کے سودوں کا 13575 کا خریدار ہے۔ بیچ کم آ رہی ہے مارکیٹ گرم ہے