پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 2350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور 5700/5800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔