پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 126.83 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹریکنگ بھی ہے۔ تاہم کھرے مالوں کی بیچ ہے۔ تاہم مارکیٹ آہستہ آہستہ کر کے بہتر ہوتی رہے گی۔