پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 11950 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13075 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق وقتی طور پر مارکیٹ تھوڑی سست ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ فارورڈ میں ہر ٹائم گاہک کھڑا ھے۔