پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مال نمی والے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14600/700 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا۔ ہفتہ 10 دن تک بھرپور آمدن شروع ہو گی۔