پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 239/240 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ رشین مسور کے 264/268 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو تو لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔