پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15100/200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل میں بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1185 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔