پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنت پر۔ فل حال نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 740 جبکہ نمبر 2 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔