پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گودام کے مال کے 150 روپیہ من مارکیت بہتر ہوئ ہے اور 14600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کم ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز کے مہنگے ریٹوں والے مال پورٹ پر لگنے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔