پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں سے 12275 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔