پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن لوڈ میں 5700/5800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فل حال گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب فیڈ مکئ کا ریٹ بھی نیچے ہے جس وجہ سے سٹاکسٹ کھل کر مال نہیں خرید رہے ہیں۔