پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔تاہم فارورڈ والے سودوں میں بھرپور گاہکی ہے۔ 400 ڈپازٹ پر دسمبر کے سودوں کے 12900 تک گاہک ہے جبکہ 650 ڈپازٹ پر جنوری کے سودوں کا 13600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔