پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 12175/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر کے سودے 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں 12775/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13250 کا گاہک ہے۔ جبکہ 500 ڈپازٹ کے ساتھ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔