پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان تو آج کام نہیں ہے۔ شام میں اکا دکا کام ہوتے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 14800/15000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔کراچی سے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر ٹریڈرز برسیم بیچ چکے ہیں۔ سندھ سائڈ نیچے تھوڑے تھوڑے مال بکتے رہیں گے۔