پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 116.27 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کم ہوا ہے 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئ ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ ہو گیا ہے۔ 700 ملین ڈالر کی قسط 1 دسمبر تک ملے گی۔