پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12200/12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ زیریں سندھ 11850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں بھی گاہکی کمزور ہے۔ جنوری کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔